بے شرم جمہوریت

یہ پوسٹ گذشتہ پوسٹ: ’’جھوٹ کے پاؤں اور جھوٹ کا دماغ‘‘ سے جُڑی ہوئی ہے۔ جیسا کہ آصف علی زرداری کی شان میں زمین آسمان ایک کرنےکی کوشش کی گئی۔ اگلے روز روزنامہ ’’جنگ‘‘ میں ہی اس کا جواب چھپا اور زمین کو آسمان سے جدا کرنے کا جتن کیا گیا۔ یہ جتن ملاحظہ کیجیے: … Continue reading بے شرم جمہوریت